تعارف نامہ

نصاب کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
یہ اردو کی ایک نصابی ویب سائٹ ہے
اسکول، کالج اور یونی ورسٹی کے اردو نصاب کی تفصیلات یہاں پیش کی جارہی ہیں تاکہ ہر کسی کو کسی بھی اسکول کالج اور یونییورسٹی کے نصاب تک رسائی ممکن ہو سکے۔اس ویب سائٹ پر ہندوستان کے تمام بڑے مدارس کا مکمل نصاب بھی پیش کیا جائے گا۔اسی طرح اس ویب سائٹ پر تمام طرح کے مقابلہ جاتی امتحانات کے اردو نصاب کو پیش کیا جائے گا اس ویب سائٹ کی خاص بات یہ ہے کہ نہ صرف اردو نصاب تک رسائی کو ممکن بنانا ہے بلکہ اس نصاب کے مواد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی نصاب میں دیے گئے موضوعات سے متعلق مضامین تک رسائی کو بھی ممکن بنایا جائے گا مزید یہ کہ اس ویب سائٹ کے ذریعے نصاب سے متعلق کتابوں تک راہنمائی بھی کی جائے گی۔
اگر آپ کوئی مضمون بھیجتے ہیں جو مذکورہ بالا ہماری ویبسائٹ کے اغراض و مقاصد کے مطابق ہے تو اس مضمون کو آپ کے نام سے شائع کیا جائے گا. مضمون کسی غزل کی تشریح، کسی نظم کا جائزہ ،کسی شاعر کی غزل گوئی یا نظم نگاری ،کسی داستان ،افسانے یا ناول وغیرہ کا جائزہ ہو سکتا ہے
ہمارا ای میل ایڈریس ہے urdunesaab@gmail.com












تازہ ترین
- NETکے پرچہ سوالات PYQP of NET
- داستان کا فن | ابن کنول
- قطعہ کی تعریف، خصوصیات اور روایت
- شہر آشوب : تعارف، پس منظر | مضمون نگار: مجید بیدار
- رباعی: تعارف و مختصر روایت
زمرہ جات
- اسکول
- اصناف شاعری کا تعارف
- تاریخ تحقیق تنقید
- خود نوشت
- ڈراما
- رابطہ
- رباعی نگاری
- سوانح
- شہر آشوب
- عام
- غزل
- غزل گوئی
- قصیدہ
- قصیدہ نگاری
- قطعہ نگاری
- مثنوی
- مرثیہ
- مرثیہ نگاری
- نثری اصناف کا تعارف
- نظم
- نظم گوئی
- یونیورسٹی
ٹیگ
ncert Ncert solution آتش اخترالایمان اسماعیل میرٹھی اسکول اقبال اقبال کی نظمیں اکبر الہ آبادی این سی ای آرٹی بانی جوش جوش کی نظمیں حالی خلیل الرحمن اعظمی خواجہ میر درد خیال ذوق ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی کی نظمیں ستار سراج اورنگ آبادی سودا شہریار علامہ اقبال غالب غالب کی غزلیں غالب کے قصیدے غزل غزل گوئی فیض احمد فیض فیض کی نظمیں قصیدہ قلی قطب شاہ مثنوی مرثیہ مصحفی میر تقی میر ناسخ ناصر کاظمی نظم نظم گوئی نظیر اکبرآبادی ن م راشد ولی
Users Today : 12
Users Yesterday : 30
Users Last 7 days : 205
Users Last 30 days : 820
Users This Month : 509
Users This Year : 2688
Total Users : 22407
Views Today : 21
Views Yesterday : 185
Views Last 7 days : 500
Views Last 30 days : 1620
Views This Month : 1037
Views This Year : 4744
Total views : 53359
Who's Online : 2